10:56 am
انجمن تاجران کی کشمیر میں بھارتی آئینی ترامیم کے خلاف احتجاجی ریلی

انجمن تاجران کی کشمیر میں بھارتی آئینی ترامیم کے خلاف احتجاجی ریلی

10:56 am

انجمن تاجران کی کشمیر میں بھارتی آئینی ترامیم کے خلاف احتجاجی ریلی کالاڈب ( نامہ نگار)بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آئین میں ترامیم اور بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کالاڈب میں انجمن تاجران اور سول سوساٗٹی نے بھارت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔بھارت کے اس فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا گیا ۔بھارت ہوش کے ناخن لے ۔کشمیریوں پر مسلط ہونے کی بھارتی ہرسازش کو ناکام بنائیں گے ۔کشمیریوں کی آزادی کے لیے عالمی برادری کردار ادا کرے ۔اب وقت آگیا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے نکال کر دم لیں گے ۔احتجاج ریلی میں تاجر برادری طلبا اور دیگر شہریوں نے بھرپور شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں