11:59 am
راولاکوٹ،والی بال ٹورنامنٹ طاہر لطیف کی وفات کے باعث ملتوی

راولاکوٹ،والی بال ٹورنامنٹ طاہر لطیف کی وفات کے باعث ملتوی

11:59 am

راولاکوٹ،والی بال ٹورنامنٹ طاہر لطیف کی وفات کے باعث ملتوی راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی)یونائیٹڈ کلب ہورنہ میرہ کے زیر اہتمام 16,17,18اگست کو ہونے والا والی بال ٹورنامنٹ ، یونائیٹڈ کلب کے بانی اور مشہور کھلاڑی سردار طاہر لطیف کی وفات کے باعث ملتوی کر دیاگیا ہے ۔یونایئٹڈ کلب کی انتظامیہ کے مطابق والی بال ٹورنامنٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا ۔

تازہ ترین خبریں