12:31 pm
 نعیم گل کی صاحبزادی نے نہم کلاس ، میرپور بورڈ سے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

نعیم گل کی صاحبزادی نے نہم کلاس ، میرپور بورڈ سے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

12:31 pm

نعیم گل کی صاحبزادی نے نہم کلاس ، میرپور بورڈ سے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی بھمبر ( بیورورپورٹ )صدر کشمیر پریس کلب بھمبر حاجی نعیم گل کی صاحبزادی ہونہار طالبہ ہاویہ نعیم نے نہم کلاس میں میرپور بورڈ سے نمایاں پوزیشن حاصل کرلی ، طالبہ نے 505 سے 475 نمبر حاصل کئے طالبہ انسائیٹ ماڈل کالج بھمبر میں زیر تعلیم ہے اور نویں جماعت کے بورڈ کا امتحان اعلی نمبروں سے پاس کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی جس پر بانی ممبر بورڈ آف گورنرز پریس فائونڈیشن بھمبر سنیئر صحافی جمیل شفیع، سنیئر نائب صدر کے پی سی محمد سجاد مرزا، جنرل سیکرٹری نعیم نجمی، خالد حسین ، شوکت حسین ،اقبال انقلابی اور عزرم اقبال نے مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین خبریں