12:34 pm
 اثاثہ جات ظاہر  کرنے کی تاریخ میں  20 اگست  تک  توسیع کرد ی ہے   ،ترجمان

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی تاریخ میں 20 اگست تک توسیع کرد ی ہے ،ترجمان

12:34 pm

اثاثہ جات ظاہر کرنے کی تاریخ میں 20 اگست تک توسیع کرد ی ہے ،ترجمان ریاستی باشندے اپنے اثاثے ظاہر کرکے قانونی حیثیت حاصل کرسکتے ہیں،ان لینڈ ریونیو بھمبر ( بیورورپورٹ )آزادکشمیر نے اثاثہ جات ظاہر کرنے کی تاریخ میں توسیع کا آرڈنینس جار ی کردیا ، ان لینڈ ریونیو آفس بھمبر کے ترجمان کے مطابق اثاثہ جات ظاہر کرنے کی نئی تاریخ 20 اگست مقر ر کی گئی ہے ترجمان نے کہا حکومت کی طرف سے ایمنسٹی سکیم بروئے فنانس ایکٹ 2019 اس لیے متعارف کرائی گئی کہ ریاست کے ایسے باشندے جو کسی وجہ سے آج تک اپنے اثاثے ظاہر نہیں کرسکے وہ اپنے اثاثے ظاہر کرکے قانونی حیثیت حاصل کرسکیں جس کے لیے معمولی شرح پر وہ قانونی ریلیف حاصل کرسکتے ہیں 20 اگست ہیں حکومت بے نامی جائیدادوں اور اثاثہ جات کے خلاف سخت ایکشن لے گی اس لیے بیرون ملک مقیم کشمیری اور باشند گان ریاست اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں تاکہ مستقبل میں ان کے لیے مشکلات پید ا نہ ہوسکیں۔ اثاثہ جات

تازہ ترین خبریں