12:49 pm
مظفرآباد ،منڈی مویشیاں صرف ٹالی منڈی بیلہ نور شاہ میں لگے گی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ

مظفرآباد ،منڈی مویشیاں صرف ٹالی منڈی بیلہ نور شاہ میں لگے گی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ

12:49 pm

مظفرآباد ،منڈی مویشیاں صرف ٹالی منڈی بیلہ نور شاہ میں لگے گی،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد بدر منیر نے عیدا لاضٰحی کے موقع پرمنڈی مویشیاں ٹالی منڈی بیلہ نور شاہ کے علاوہ بدوں اجازت مظفرآباد شہر میں دیگر کسی جگہ منڈی لگائے جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے ۔خلاف وزری کرنے والے کے خلاف زیر دفعہ APC188 کے تحت کارروائی ضابطہ عمل میں لائی جائے گی۔ منڈی مویشیاں

تازہ ترین خبریں