12:49 pm
فتح پور تھکیالہ،پریشر ککر پھٹنے سے 12سالہ بچی جاں بحق

فتح پور تھکیالہ،پریشر ککر پھٹنے سے 12سالہ بچی جاں بحق

12:49 pm

فتح پور تھکیالہ،پریشر ککر پھٹنے سے 12سالہ بچی جاں بحق فتح پور تھکیالہ ( نمائندہ خصوصی)نکیال کریلہ ناڑاں تراڑ کے مقام پر کھانا پکانے والا گھریلو پریشر ککر پھٹنے سے 12سالہ بچی زویا ریاض دختر محمد ریاض جاں بحق ، نکیال کے نوحی گاوں ناڑاں تراڑ میں محمد ریاض کے گھر اُس کی بیٹی زویا ریاض جو کہ گھر کے کچن میں بیٹھی تھی کہ اچانک چولہے پر رکھا ہو ا کھانا پکانے والا پریشر کُکر دھماکہ سے پھٹ گیا پریشر کُکرکا ڈھکن ضو یا ریاض دختر محمد ریاض عمر 12سال کے سر پر لگنے سے شدید زخمی ہو گئی ۔زخمی ضیا کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نکیال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملی ۔ پریشر ککر

تازہ ترین خبریں