12:00 pm
 انوار الحق  کا عادل عمران کی وفات پر اظہار تعزیت

انوار الحق کا عادل عمران کی وفات پر اظہار تعزیت

12:00 pm

انوار الحق کا عادل عمران کی وفات پر اظہار تعزیت بھمبر (بیوروپورٹ) آزادکشمیر کے معروف سیاسی راہنما سابق اسپیکر اسمبلی اور رہبر کاروان حق چوہدری انوار الحق نے کمپیوٹر آپریٹر ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر عادل عمران کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور مرحوم کے والد محمد بوٹا اور دیگر لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبریں