12:09 pm
 ریڈفائونڈیشن کالج بھمبر  کے نہم کے بورڈ کے امتحانات میں شاندار نتائج

ریڈفائونڈیشن کالج بھمبر کے نہم کے بورڈ کے امتحانات میں شاندار نتائج

12:09 pm

ریڈفائونڈیشن کالج بھمبر کے نہم کے بورڈ کے امتحانات میں شاندار نتائج بھمبر (بیورورپورٹ)تعلیمی بورڈ میرپور آزادکشمیر کے جاری کردہ نہم کلاس کے نتائج کے مطابق ریڈفائونڈیشن کالج بھمبر نے ایک مرتبہ پھر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا نتائج کے مطابق 196 بچوں نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ان میں سے 112 بچوں نےA+ اور 46 بچوں نے A گریڈ حاصل کیا جبکہ کالج کے ہونہار طالب علم محمد بلال حسان نے 505 میں سے 488 اورہونہار طالبہ عائشہ صدیقہ نے بھمبر 488 نمبر حاصل کرکے بورڈ میں سے نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔

تازہ ترین خبریں