10:18 am
 بھمبر شہر سے تجازوات کا خاتمہ کیا جائے،خواجہ محمد امین

بھمبر شہر سے تجازوات کا خاتمہ کیا جائے،خواجہ محمد امین

10:18 am

بھمبر شہر سے تجازوات کا خاتمہ کیا جائے،خواجہ محمد امین بے ہنگم غلط پارکنگ اور ٹریفک جام جیسے مسائل فوری حل کئے جائیں بھمبر (بیورورپورٹ)سنیئر قانون دان خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر شہر سے تجازوات کا خاتمہ بے ہنگم غلط پارکنگ اور ٹریفک جام جیسے مسائل فوری حل کئے جائیں ، سب ڈویثرنل مجسٹریٹ بھمبر اپنی حدود میں ایسے سنگین مسائل فوری حل کرنے کے لیے دلچسپی لیں چوک چورائیوں میں غلط پارکنگ کے باعث ٹریفک جام معمول بن چکا ، ریٹرھی بانوں ، رکشہ والوں ، دکانوں کے باہر تجاوزات شہریوں کے لیے مسئلہ ہیں لیکن انتظامیہ ایسے معا ملات درست کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ کمشنر میرپور ڈویثرن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر فوری نوٹس لے کر اصلاح احوال کریں۔

تازہ ترین خبریں