10:34 am
 محکمہ مال لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز ڈ کرے،عوامی حلقے

محکمہ مال لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز ڈ کرے،عوامی حلقے

10:34 am

محکمہ مال لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز ڈ کرے،عوامی حلقے حائل رکاوٹیں دور کرکے نیا بندوبست بھی فوری طور پرشروع کیا جائے بھمبر (بیورورپورٹ) محکمہ مال فوری طور پر لینڈ ریکارڈ کمپوٹرائز ڈ کرے اور اس میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں اور نیا بندوبست بھی شروع کیا جائے سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو ایک انتہائی قابل معاملہ فہم عوام دوست آفیسر ہیں توقع ہے کہ وہ اس معاملہ میں کردار اد اکر یں تو لڑائی جھگڑے اور کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا عوامی سماجی حلقوں زمیندار طبقہ نے وزیراعظم ، چیف سیکرٹری اور وزیر مال سے نوٹس لے کر محکمہ مال کا ریکارڈ کمپیوٹر رائز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں