04:31 pm
 عید الضٰحی پرسکیورٹی اور ٹریفک کے  سخت انتظامات کئے ہیں،یاسر ریاض

عید الضٰحی پرسکیورٹی اور ٹریفک کے سخت انتظامات کئے ہیں،یاسر ریاض تمام ضلعی انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کے نظام کو فول پروف بنایا گیا ہے،اے سی میر پور (نمائندہ اوصاف) اسسٹنٹ کمشنر یاسر ریاض نے کہاہے کہ عید الضٰحی کے موقع پر سکیورٹی اور ٹریفک کے سخت ا نتظامات کئے جا رہے ہیں۔اس مقصد کے لیے تمام ضلعی انٹری پوائنٹس پر چیکنگ کے نظام کو فول پروف بنایا جائے گا۔قربانی کی الائشوں کو بلدیہ کی طرف سے مقررہ کردہ پوائنٹس پر رکھا جائے جہاں سے اکٹھا کرنے کا انتظام کیا گیا ہے۔عید کے موقع پر کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر پابندی کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عید الضحی کے موقع پر میرپور شہر میں صحت و صفائی ،سیکورٹی اور ٹریفک کے جملہ انتظات کے سلسلہ میں مجسٹریٹ اور ایس ایچ او صاحبان کے ساتھ منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سیکورٹی اور ٹریفک سمیت عیدکے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو اکٹھا کرنے سمیت دیگر اہم فیصلہ جات کیے گئے جن میں کم عمر اور بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گئی۔اس طرح پٹرول پمپ مالکان سے کہاگیاکہ وہ کم عمر بچوں کو پٹرول ہر گز نہ دیں،عید کے موقع پر منگلا جھیل۔نہر،دریا میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 