11:35 am
  کشمیری بھائیوں کیلئے اجتماعی دعائوں کی اپیل

کشمیری بھائیوں کیلئے اجتماعی دعائوں کی اپیل

11:35 am

کشمیری بھائیوں کیلئے اجتماعی دعائوں کی اپیل میر پور (نمائندہ اوصاف) اسسٹنٹ کمشنر یاسر ریاض نے میرپور شہر کی تمام مساجد کے امام صاحبان اور عید الضحی پڑھانے والے علماء کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کی نماز اور دیگر پانچوں نمازوں میں اپنے کشمیری بھائیوں کی تحریک آزادی کے لئے اجتماعی دعائوں کا اہتمام کریں تاکہ مقبوضہ کشمیر جلد بھارت کے چنگل سے آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا۔

تازہ ترین خبریں