04:44 pm
یوم نیلہ بٹ 24اگست کو  جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، راجہ ضمیر

یوم نیلہ بٹ 24اگست کو جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، راجہ ضمیر

04:44 pm

یوم نیلہ بٹ 24اگست کو جوش وجذبے کے ساتھ منائیں گے، راجہ ضمیر بھارتی حکومت یاسین ملک کوفوری رہا اور دیگر حریت قیادت کی نظر بندی ختم کرے کھوئی رٹہ( نمائندہ اوصاف) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما راجہ محمد ضمیر خان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ 24اگست یوم نیلہ بٹ پورے جوش وجذبے کے ساتھ منائی گے جس کیلئے کارکنان مسلم کانفرنس بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں یوم نیلہ بٹ کی ایک تاریخ ہے یہ وہ مقام ہے جہاں سے مجائد اول سردار محمد عبدالقیوم خان نے تحریک آزادی کشمیر کا آغاز کیا تھا جو آج بھی تسلسل سے جارہی ہے یوم نیلہ بٹ یوم تجدید عہد کا دن ہے رہنمائوں نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ پوری کشمیری قوم متحدومنظم ہو کر اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوجائے اور عالمی دہشت گرد مودی کو ایسا سبق سیکھائے کہ اسے بھی پتہ چل کہ کس قوم سے اس نے ٹکر لی ہے مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام نے نام نہاد بھارتی جمہوریت بے نقاب کردی ہے کشمیری ایسے کسی کالے قانون کو نہیں مانتے وقت آگیا ہے کہ ریاست کی جماعتوں کو مضبوط کیا جائے،مسلم کانفرنس کسی بھی تقسیم کشمیر کے فارمولے کوتسلیم نہیں کرتی مودی سرکار کی طرف سے جموں کشمیر کی خصوصی حثیت ختم کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں بھارت کی بھول ہے کہ وہ اسطرح کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کودبا سکتا 5اگست کشمیر کی تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے مودی ایک عالمی دہشت گرد ہے جس نے آج ثابت کردیا ہے اب وقت آگیا ہے کہ اس پار تمام کشمیری قیادت متحد ہو کر بھارت کے ان عزائم کے خلاف بھرپور آواز بلند کرے اگر اس بار بھی ہم خاموش رہے تو پھر تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کریگی بھارتی حکومت یاسین ملک فوری رہا کیا جائے اور دیگر حریت قیادت کی نظر بندی فوری ختم کی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں