11:56 am
 مختلف مساجد میں  نمازعیدالا  ضحیٰ  کے اوقات کار کا شیڈول

مختلف مساجد میں نمازعیدالا ضحیٰ کے اوقات کار کا شیڈول

11:56 am

مختلف مساجد میں نمازعیدالا ضحیٰ کے اوقات کار کا شیڈول میرپور(سٹاف رپورٹر)ادارہ خدمت خلق کے لیڈیز اینڈ چلڈرن پارٹی B/2میں عیدالا ضحیٰ کی نمازصبح سات بجے ادا کی جائیگی ۔ جامع حنیفہ B/4 میں نماز عید 7بجے ادا کی جائیگی ۔ بارش کی صورت میں B/5میں مولانا یوسف کی مسجد میں ادا کی جائے گی ۔مرکزی جامع مسجد عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام سیکٹر F/1 میرپور آزاد کشمیر میں عید الاضحی کی نماز انشاء اللہ 7:30بجے ادا کی جائے گی ۔ عید قربان کا خطبہ مبلغ اسلام حضرت علامہ صاحبزادہ پیر محمد شمیم نعمانی صدر جمعیت علماء ومشائخ جموں کشمیر خطیب جامع مسجد عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام میرپور دیں گے ۔

تازہ ترین خبریں