05:03 pm
 فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر  مثالی کام کررہا ہے،چو ہدری  یو نس

فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر مثالی کام کررہا ہے،چو ہدری یو نس

05:03 pm

فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر مثالی کام کررہا ہے،چو ہدری یو نس بھمبر (بیوروپورٹ )ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر میں قائم چنار فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر رو ل ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے ،ڈائیلا ئسز سنٹر سے وا بستہ عہد ید ارا ن جذبہ خد مت سے سر شا ر ہیں اور بھر پور خد مت کا فریضہ سر انجا م دے رہے ہیں تما م افراد کو ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر کی ما لی امداد کر نی چا ہیے تا کہ ادارہ مر یضوں کو بروقت سہو لیا ت میسر کر سکے ان خیا لا ت کا اظہار معرو ف سما جی شخصیت اوورسیز کشمیر ی رہنما چو ہدری محمد یو نس کا لچھو ی آف یو کے نے اپنے بیٹے نو جوان سما جی شخصیت چو ہدری نو ید یو نس آف UKکے ہمراہ چنار فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر آزادکشمیر کا وزٹ کیا ،اس موقعہ پر تنظیم کے سینئر نا ئب صدر چو ہدری عتیق الر حمن برسا لو ی ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن ،سیکر ٹر ی فنا نس چو ہدری شوکت علی انجم اور سیکر ٹر ی نشر واشاعت نا صر شر یف بٹ نے ان کا استقبا ل کیا اور انہیں ادارے کا تفصیلی وزٹ کرو ایا اور بر یفنگ دی ،انہوں نے سنٹر میں مو جود مر یضوں سے ملاقا ت کی خیر یت دریا فت کی اور ادارے کی جا نب سے فراہم کی جا نیوالی سہو لیا ت کے بارے میں تفصیلی بر یفنگ لی ،چو ہدری نو ید یو نس نے وزٹ کے دو را ن صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کشمیر دوست انجمن فلا ح وبہبودبھمبر کے زیر انتظا م چنار فری ڈائیلا ئسز سنٹر بھمبر کو دیکھ کر بڑ ی خوشی ہو ئی ڈائیلا ئسز سنٹر کی انتظا میہ خو ش قسمت ہے جنہوں نے مخلوق خدا کی خد مت کا بیڑا اٹھا رکھا ہے نفسانفسی کے دو ر میں ایسے لو گ بھی معاشرے میں مو جود ہیں جو اللہ تعالیٰ کی خوشنو دی حا صل کر رہے ہیں ہم سب کو ملکر اس ادارے کیسا تھ تعاون کر نا ہو گا یہ ادارہ خد مت خلق کی عظیم مثا ل ہے اس موقعہ پر انہوں نے ادارے کے لئے 1لا کھ رو پے کا عطیہ دیا ۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں