05:04 pm
ساجد عمران کی  باغ میں تعینا تی خوش آئند ہے،راشد صدیق

ساجد عمران کی باغ میں تعینا تی خوش آئند ہے،راشد صدیق پلندری (نمائندہ اوصاف )مسلم لیگ ن ضلع سدھنوتی کے سنئیر نائب صدر سردار راشد صدیق نے کہا کہ سردار ساجد عمران کی بطور ایس پی ضلع باغ میں تعینا تی خوش آئند ہے ۔اہلیان باغ خوش قسمت ہیں کہ انھیں سردار ساجد عمران جیسا ذہین ،فرض شناس اور دیانت دار آفیسر ملاسردار راشد صدیق نے مزید کہا کہ سردار عمران آزاد کشمیر پولیس آفسیران میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں وہ اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کی انجام دہی میں ایک مثال ہیں ایک عرصہ ڈسٹرکٹ سدھنوتی میں بطور ڈی۔ایس پی تعینات رہے جہاں انھوں نے اچھی شہرت کمائی اچھی شخصیت کے مالک سردارعمران اچھے اخلاق کے بھی پیکر ہیں اور ایک اچھے پولیس آفسر کے تمام اوصاف ان میں بدرجہ موجود ہیں ھم امید رکھتے کو ضلع باغ میں انشااللہ وہ اپنی صلاحتوں کے باعث اپنی شہرت پائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟