05:06 pm
بھارت نے اپنی تباہی وبربادی کاسامان مہیا کردیا ہے،عابدایوب

بھارت نے اپنی تباہی وبربادی کاسامان مہیا کردیا ہے،عابدایوب

05:06 pm

بھارت نے اپنی تباہی وبربادی کاسامان مہیا کردیا ہے،عابدایوب کشمیری عوام نے لائن آف کنٹرول توڑنے کے حق میں اعلان کردیا ہے عباسپور (نما ئندہ خصوصی)عباسپور میں مختلف پرائیویٹ سکولزکالجز کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور،رفیق میموریل اینجلز ماڈل سائنس کالج ،پونچھ ماڈل سکول ،مہناج القرآن کالج ،ریڈفاؤنڈیشن کالجز اورپرائیویٹ پرائمری اورمڈل سکولوں کے ہزارطلباء وطالبات بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرین میں شامل ہوگئے احتجاجی مظاہرین طلباء طالبات مودی کتا ہائے ہائے ،بھارت کے ایوانوں میں آگ لگادو ،میرے مولادے دے آزادی ،ہم لیکر رہنگے آزادی ،ہے حق ہماراآزادی کے فلگ شگاف نعرے لگاررہے تھے شرکاء جلوس نے بڑے بڑے بیلرز اٹھا رکھے تھے جس پر بھارت کے خلاف نعرے درج تھے گوانڈیا گوبیک ،احتجاجی جلوس کی قیادت کالجز کے پرنسپل سردارعابدایوب ایڈووکیٹ پرنسپل کشمیر پبلک سائنس کالج عباسپور سردارندیم خان ریڈفاؤنڈیشن منہاج القرآن لطیف قاری پرنسپل کررہے تھے ،احتجاجی جلسہ سے سردارعابدایوب ایڈووکیٹ،پرنسپل کا لج عبا سپور ، ندیم خا ن ، لطیف قا دری پر نسپل اور طلبا ء طا لبا ت کے نما ئندگا ن درجنو ں مقررین نے خطا ب کیا احتجاجی مظاہرین نے کہاکہ مسئلہ کشمیر بھارت کا خودپیداکردہ ہے اوربھارت 27 اکتوبر 1947 ء کوسرینگر پر قبضہ کرکے مسئلہ کشمیر کوسلامتی کونسل میں لے گیا ہے اب بھارت نے دفعہ 370 کااختتام اورایک 35A کاخاتمہ کرکے بھارت نے ایک گھناؤناکرداراداکیاہے بھارت نے اپنی تباہی وبربادی کاسامان مہیا کردیا ہے اب بھارت کومقبوضہ کشمیر سے اپنا بوریا بستراگول کرناپڑے گا کشمیری بھارت سے آزادی کے بغیرکوئی بھی آپشن قبول نہیں کرینگے ۔کشمیری عوام نے اب لائن آف کنٹرول توڑنے کے حق میں اعلان کردیا ہے اب لائن آف کنٹرول توڑنے کیلئے ساری کشمیری قوم اپنے بھائیوں بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرینگے بھارت اپنی فوجیں کشمیرسے نکال دے اورسلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کرے اورکشمیر سٹیس کوبحال کرے اوربھارت اپنی بربادی کاسامان مہیاکرنے سے اجتناب کرے بھارت عقل کے ناخن لے اورخود بھی تباہی کودعوت نہ دے ۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا