12:08 pm
عا رف ما گر ے عوامی جمہو ری اتحا د حلقہ نمبر ا کے چیئرمین نامزد

عا رف ما گر ے عوامی جمہو ری اتحا د حلقہ نمبر ا کے چیئرمین نامزد

12:08 pm

عا رف ما گر ے عوامی جمہو ری اتحا د حلقہ نمبر ا کے چیئرمین نامزد پرو فیسر محمد نصیر خا ن چیف آ ر گنا ئزر اور شیخ لیا قت محمود سیکر ٹری جنرل منتحب ہو گئے عباسپور ( نما ئندہ خصوصی) عوامی جمہو ری اتحا د حلقہ نمبر ا کی مر کزی با ڈی کے عہدیدا ران کا اعلا ن ۔ کرنل (ر) ڈا کٹر محمد عا رف ما گر ے چئیر مین پرو فیسر محمد نصیر خا ن چیف آ ر گنا ئزر اور شیخ لیا قت محمود سیکر ٹری جنرل منتحب ہو گئے مر کزی عہدیدا را ن کا اعلا ن عبا سپور ریسٹ ہا ئو س میں ایک حجو م پر یس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر عوامی جمہو ری اتحا د کے نو منتحب چیئر مین کرنل محمد عا رف ما گر ے اور چیف آ ر گنا ئزر نے مشترکہ پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہم معا شر تی نا انصا فیو ں اور میر ٹ کی بالا دستی ، غریب اور مظلو م بے بس عوام کے حقو ق کیلئے میدا ن میںاتر تے ہیں پریس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے چئیر مین کر نل محمد عارف ما گر ے نے دو ٹو ک اعلا ن کیا کہ ہما رے امید وا ر اسمبلی آ ئندہ انتحا با ت میں پرو فیسر محمد نصیر خا ن ہو نگے ہمارے بارے میں جو پروپیگنڈا اورافواہیں پھیلائی جارہی ہیں ہم ان کومستردکرتے ہیں ہم کسی طورپر بھی اپنے اصولی موقف سے دستبردار نہیں ہوسکتے ۔ہم عوامی حقوق کی خاطر کسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے انہوںنے اعلان کیا کہ دیگر عہدیداران کی مرکزی کونسل کے ممبران کے ناموں کااعلان ایک بڑے ورکزکنونشن منعقدکرکے اعلان کرینگے ۔اب روایتی سیاست نہیں چلے گی لوگ جس کو منتخب کرینگے وہی حلقہ نمبرا کاممبراسمبلی بنے گا پریس کانفرنس میں بھارت کی جانب سے کشمیرکی خصوصی حثیت کے خاتمے اوردفعہ 370اور35A کے خاتمے کومستردکرتے ہیں۔پریس کانفرنس میں چوہدری لطیف فیاضی ایڈووکیٹ ،پرنسپل نصیر سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں