05:10 pm
 بھیڈی میں محکمہ خوراک کا سپلائی ڈیلر مہنگا آٹا بیچنے لگا ہے،شکر دین

بھیڈی میں محکمہ خوراک کا سپلائی ڈیلر مہنگا آٹا بیچنے لگا ہے،شکر دین غریب عوام سے ڈنکے کی چوٹ پر 110روپے فی تھیلی زائد وصول کیے جا رہے ہیں باغ(نمائندہ خصوصی)یونین کونسل بھیڈی میں محکمہ خوراک کا سپلائی ڈیلر مہنگے داموں آٹا فروخت کر رہا ہے غریب عوام سے 110روپے فی تھیلی زائد وصول کیے جا رہے ہیں چار دیہاتوں کائیاں،بیاڑاں،خواجہ بانڈی،لڑی لڑداراں،میں مقامی ڈیلر ہونے کے باوجود الگ الگ جگہ پر آٹا فروخت کرتا ہے جبکہ ایک جگہ ایک ہی ڈیلر آٹا فروخت کر سکتا ہے مگر نذر دین اعوان نامہ ڈیلر نے اپنی مرضی سے آٹے کا ریٹ فی تھیلی 850روپے مقرر کر رکھا ہے اور عوام کو سخت تنگ کرتا ہے ان خیالات کا اظہار لڑی لڑداراں کے رہائشی چوہدری شکر دین،چوہدری غلام محمد،لیاقت اعوان،رفیق اعوان،عبدالقیوم ،چوہدری نیک محمد،چوہدری الف دین،مشتاق شاہ،راجہ عبدالرشید،چوہدری رشید،چوہدری نذیر،محمد شہزاد،رعالم دین اور دیگر نے اپنے تحریری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد عزیز نے لڑی لڑداراں روڈ عوام کی سہولت کے لیے نکالی ہے نہ کہ عوام کو لوٹنے کے لیے انہوں نے محکمہ خوراک سے مطالبہ کیا ہے کہ یونین کونسل بھیڈی میں عوام کو مینگے داموں آٹا فروخت کرنے کے خلاف کاروائی کی جائے اور ایک ہی ڈیلر کے بجائے مقامی ڈیلروں کو آٹا مہیا کیا جائے اور مقررہ قیمت پر آٹے کی فروخت یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 