05:16 pm
پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلبا ء کی بھارتی اقدام کے خلاف ریلی کا انعقاد

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلبا ء کی بھارتی اقدام کے خلاف ریلی کا انعقاد کالاڈب(نامہ نگار)پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے طلبا ء نے کالاڈب میں بھارتی اقدام کے خلاف ریلی نکالی ۔بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں مسلسل مداخلت آئین میں ترامیم ۔مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ ۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی منصوبہ۔ ہندو کی آباد کاری کے خلاف کالاڈب میں مائی سائنس کالج دیگر کالجز اور مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا ء نے بھارتی ہٹ دھرمی کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔طلبا ء نے مودی سرکار کے خلاف سخت نعرے بازی کی ۔طلبا ء نے بینرز اُٹھا رکھے تھے ۔اس موقع پر پرنسپل مائی سائنس کالج سعید جنجوعہ ،راشد حسین ،عمر فاروق اور دیگر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جینا مرنا کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے ۔بھارت اپنی افواج کو واپس بلائے ۔اب وقت آگیا ہے کہ اگر بھارت نے اپنی روش نہ بدلی تو کشمیر میں بھارتی افواج کا نام و نشان مٹ جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا