05:20 pm
بینکنگ فراڈ کیلئے نیا گروہ متحرک،اے ٹی ایم کیلئے اکسانے لگے

بینکنگ فراڈ کیلئے نیا گروہ متحرک،اے ٹی ایم کیلئے اکسانے لگے

05:20 pm

بینکنگ فراڈ کیلئے نیا گروہ متحرک،اے ٹی ایم کیلئے اکسانے لگے سکیورٹی ادارے بے خبر شہریوں کے کروڑوں روپے غیر محفوظ ہو گئے اسلام گڑھ(نامہ نگار)بینکنگ فراڈ کیلئے نیا گروہ متحرک،شہریوں کو میسجزکے ذریعے اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے پر اکسانے لگے ،قومی بنک ،ریاستی بنک ،پرائیویٹ لمیٹڈ بنک ،سکیورٹی ادارے بے خبر شہریوں کے کروڑوں روپے غیر محفوظ،شہری اے ٹی ایم استعمال کرنے سے بھی ڈرنے لگے ۔بینکوں کی طرف سے آگاہی مہم نہ ہونے کے برابر جبکہ سیکورٹی ادارے قبل ازیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ،جیتو پاکستان،جعلی پرائز بانڈ مافیا اور قراندازی جعلی سکیموں کے ذریعے لوٹنے والوںکو گرفتارکرنے میں ناکام رہے جسکے بعد ایک نئے انداز سے سادہ لوح شہریو ں کو بے وقوف بنایا جانے لگا۔جرائم پیشہ گروہ کو گرفتار نہ کرنا دیگر گروہوں کی حوصلہ آفزائی ہے جسکے بعد وہ مزید فراڈ نہایت منظم انداز سے کرتے ہیں۔قبل ازیں اے ٹی ایم سے ڈیٹا ریکارڈ کر کے بھی شہریوں کو لوٹا گیا تھا اور اس قسم کے پیغامات وصول ہونے کے بعد شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔جبکہ بنکوں کی طرف سے فراڈ ہونے کی صورت میں کسی قسم کی معاونت کا صاف جواب ہے تفصلات کے مطابق آزادکشمیر و پاکستان بھر میں شہریوں کو مختلف نمبرز سے میسجز آرہے ہیں کہ آپکا اے ٹی ایم کارڈ خراب ہو چکا ہے ،برائے مہربانی ATMجا کر اس نمبر پر کال کریں تاکہ آپکے کارڈ کے ساتھ درپیش مسلہ درست کیا جا سکے۔اگر کوئی سادہ شہری انکے جال میں پھنس کر کال کرتا ہے تو وہ اس سے تمام خفیہ معلومات لے کر اکاونٹ سے ساری رقم نکال لیتے ہیں ۔روزنامہ شاہین کو شہریوں کی طرف سے چار مختلف0347-6036334,0306-7063941,03430168288نمبر دیئے گئے جن سے مسجز آتے ہیں یا ان پر کال کیلئے شہریوں کو اکسایا جاتا ہے۔شیریوں کی طرف سے متعلقہ احکام سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس طرح کے مسجزکرنے والے گروہ کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور شہریوں ذہنی کوفت سے نجا ت دلائی جائے۔ چودھری ذوالفقاراحمد بجاڑوی نامہ نگارروزنامہ اوصاف اسلام گڑھ آزادکشمیر کوڈ1212

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے