08:57 am
 میرپور،ٹریفک پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا

میرپور،ٹریفک پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا

08:57 am

میرپور،ٹریفک پولیس نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا میرپور(بیورورپورٹ) انسپکٹر عمران قاسم اور اسکے عملے نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کر دی، ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو سرکاری گاڑی میں ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چترپڑی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں چار افراد عمران رزاق، محمد مالک، روبینہ زوجہ مالک، ثناء دختر محمد مالک زخمی ہوگئے شدید بارش کے باعث کوئی بھی شخص انکی مدد کو نہ پہنچ سکا اس دوران ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی اور انسپکٹر عمران قاسم، سید ریاض حسین شاہ، خاور اور شمریز ٹریفک اہلکاران نے ان کوسرکاری گاڑی میں اٹھا کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ ٹریفک پولیس

تازہ ترین خبریں