10:06 am
 شیخ مقصود کے والد   شیخ امیر حمزہ  کو منگ ساہلیاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا

شیخ مقصود کے والد شیخ امیر حمزہ کو منگ ساہلیاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا

10:06 am

شیخ مقصود کے والد شیخ امیر حمزہ کو منگ ساہلیاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا قادرآباد (نمائندہ اوصاف)سابق امیدوار اسمبلی شیخ محمد مقصود کے والد شیخ امیر حمزہ طویل علالت کے بعد آج وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر سر بلند ویلج میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں انہیں ان کے آبائی گائوں منگ ساہلیاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا مرحوم کی وفات پر ملک شوکت عارف قادری اور سماجی شخصیت ملک عمران صادق نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی خاطر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے صبر جمیل کی خاطر دعا کی۔ امیر حمزہ

تازہ ترین خبریں