12:11 pm
تاجر بھارت مخالف ریلیاں  آج نکالیں گے، شوکت نواز

تاجر بھارت مخالف ریلیاں آج نکالیں گے، شوکت نواز انجمن تاجران بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی مظفرآباد( نمائندہ خصوصی ) آج انجمن تاجران بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی مکمل شٹر ڈائون کیا جائے گاتاجر بھارت مخالف ریلیاں نکالیں گے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین مرکزی انجمن تاجران شوکت نواز میر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا ۔ اجلاس میں سید نویدحسین شاہ ، گوہر کشمیری ، راجہ ابرارمصطفی ، احمد شاہ بخاری ،مبارک اعوان، عباس قادری ،ذولقرنین جعفری، باسط قریش، عامر یوسف زرگر، خورشید مغل،راجہ سعید، راجہ شکیل افضل، غلام مصطفی لالہ، ذوالفقار بیگ، شبیر اعوان، چوہدری عامر حمید، انعام حسین بخاری،افتخار سلہریا، ارشاد قریشی، اقبال قریشی ، عابد اعوان، اکسیر میر، ندیم ہاشمی،مدثرمغل، شاداب کاظمی، راجہ ساجد اسحاق ودیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ایک متفقہ قرارداد کے ذریعہ بھارت کی جانب سے خصوصی حیثیت ختم کرنے اور آرٹیکل 35اے کو غیر قانونی طور پر ختم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اپنی پاس کردہ قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کے لیے کردار ادا کرے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تاجر تقسیم کشمیر کے کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے خون کے آخری قطرے تک جدوجہد آزادی کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ شوکت نواز

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال