11:28 am
بھمبر میں ناقص مشروبات کی فروخت جاری،کوئی پرسان حال نہیں

بھمبر میں ناقص مشروبات کی فروخت جاری،کوئی پرسان حال نہیں

11:28 am

بھمبر میں ناقص مشروبات کی فروخت جاری،کوئی پرسان حال نہیں انتظامیہ کا چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث شہری بیمار ہونے لگے،عوامی حلقے بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبرشہر اور گردونواح میں ناقص اور زائدالمعیاد مشروبات فروخت ہونے لگے جس کی وجہ سے شہریوں میں بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے ، عوامی سماجی حلقوں نے کمشنر میرپور ڈویثرن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر اور گردونواح میں ناقص اور اوورڈیٹ مشروبات کی فروخت دھڑے سے جاری چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے عوامی سماجی حلقوں نے کمشنر میرپورڈیثرن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ مشروبات

تازہ ترین خبریں