04:29 pm
کشمیر کونسل کے کروڑوں کے فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے،انعام الحق

کشمیر کونسل کے کروڑوں کے فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے،انعام الحق

04:29 pm

کشمیر کونسل کے کروڑوں کے فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے،انعام الحق ضلع بھمبر میں ناقص تعمیرات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے بھمبر (بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر چوہدری انعام الحق نے کہا ہے کہ ضلع بھمبر میں ناقص تعمیرات اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لا ئی جائے اور کشمیر کونسل کے کروڑوں فنڈز کا آڈٹ کرایا جائے، آزادکشمیر میں احتساب وقت کی ضرورت ہے نیب کا دائر ہ کار یہاں تک بڑھایا جانا انتہائی ضروری ہے،نیب خطہ کشمیر میں بھی احتساب کا عمل فوری طور پر شروع کرے، یہاں مظلوم اور غریب لوگوں کی کوئی شنوائی نہیں، پاکستان میں قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کاحساب لیا جا رہا ہے اس طرح خطہ آزادکشمیر کو بھی کرپشن فری اور قومی دولت لوٹنے والوں کو احتساب کے کہڑے میں لایا جائے ،کرپشن لوٹ گھسوٹ ،سیاسی اجارہ داری اور انتظامیہ اداروں میں سیاسی و بیوروکریسی کی مداخلت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے خطہ آزادکشمیر کو کرپشن ، رشوت ، اقرپروری سے فری اسٹیٹ کو رول ماڈل کے طور پر پیش کیا جائے گا ا نہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مظلوم لوگوں کی آواز میں آواز بن کر اور نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار مہیا کرے گی ، احتساب کے عمل کو صاف و شفاف بنایا جائے گا اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والی بیوروکریسی کو نکیل ڈالنے کے لیے عملی طورپر اقدامات اٹھائیں جائے اور جس طرح پاکستان میں قومی دولت لوٹنے والوں سے پائی پائی کاحساب لیا جائے رہا ہے اس طرح خطہ آزادکشمیر کو بھی کرپشن فری اور قومی دولت لوٹنے والوں کو احتساب کے کہڑے میں لایا جائے ۔ انعام الحق

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی