11:29 am
 گراں فروشوں کو کھلی چھٹی،انتظامیہ خاموش،عوام لٹنے پر مجبور

گراں فروشوں کو کھلی چھٹی،انتظامیہ خاموش،عوام لٹنے پر مجبور

11:29 am

گراں فروشوں کو کھلی چھٹی،انتظامیہ خاموش،عوام لٹنے پر مجبور سبزی، فروٹ ،چکن دودھ ، د ہی کے من مانے نرخ وصول کئے جاتے رہے،عوامی حلقے بھمبر (بیورورپورٹ)عید قربان کے موقع پر گراں فروشوں کو کھلی چھٹی سبزی، فروٹ ،چکن دودھ ، د ہی کے من مانے نرخ وصول کئے جاتے رہے تحصیل انتظامیہ اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کہیں نظر نہ آئے، لوگ مصنوعی مہنگائی کی چکی میں پستے رہے اکثر ہوٹل اور جوس، برگر، چاٹ سنٹر والے ناقص اور باسی اشیاء فروخت کرتے رہے کوئی چیک اینڈ بیلینس نظر نہ آیا ۔ گراں فروش