12:39 pm
بھمبر ،حکومتی احکامات ہوا ،دھاتی ڈور کے ساتھ پتنگ بازی جاری

بھمبر ،حکومتی احکامات ہوا ،دھاتی ڈور کے ساتھ پتنگ بازی جاری

12:39 pm

بھمبر ،حکومتی احکامات ہوا ،دھاتی ڈور کے ساتھ پتنگ بازی جاری پتنگ بازی کے دوران متعدد نوجوان گر کر زخمی، انتظامیہ پابندی پرعملدرآمد نہ کرواسکی بھمبر (بیورورپورٹ)بھمبر شہر میں تحصیل انتظامیہ کے دھاتی ڈور کے ساتھ پتنگ بازی کے خلاف پابندی کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے گئے ہر گلی محلہ میں پتنگ بازی کا سلسلہ عید کی چھٹیوں میں جاری رہا پتنگ بازی کے دوران نوجوانوں میں لڑائی جھگڑے کے چھوٹے موٹے واقعات ہوئے اور متعدد نوجوان پتنگ اڑاتے ہوئے گر کر زخمی بھی ہوئے اس طرح انتظامیہ اپنے پابندی کے اعلان پر کوئی عملدرآمد نہ کراسکی۔ پتنگ بازی

تازہ ترین خبریں