11:21 am
 اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

11:21 am

اظہار تعزیت کھڑی شریف (نمائندہ اوصاف ) راجہ طاہر بوستان ، راجہ غالب بوستا ن کے والد راجہ بوستان خان کی وفات پر پاکستان مزدورکسان پارٹی کے صدر افضل خاموش اور جموں کشمیر پیپلزنیشنل الائنس کے صدر راجہ ذوالفقار احمد نے اُن کی رہائش گا ہ میموں پور کھڑی شریف جا کر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔

تازہ ترین خبریں