11:18 am
 کھڑ ی تامیرپور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،حادثات معمول،حکام خاموش

کھڑ ی تامیرپور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،حادثات معمول،حکام خاموش

11:18 am

کھڑ ی تامیرپور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار،حادثات معمول،حکام خاموش افضل پور،پل منڈا،جاتلاں،بازار کھڑی،دربار پیرا شاہ غازی روڈ خستہ حال ہے،عوامی حلقے کھڑی شریف(نمائندہ اوصاف)کھڑ ی تامیرپور روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے،افضل پور،پل منڈا،جاتلاں،بازار کھڑی،دربار پیرا شاہ غازی روڈ،جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی ہے بارش ہو جائے تو روڈ پر بنے ہوئے گڑھے تالاب کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں مرکزی شاہراہ، پر آئے روز حادثات ہورہے ہیں مگر نہ جانے کیوں محکمہ شاہرات ڈویژن میرپور اورتعمیروترقی کے دعویدار خاموش تماشائی بنے ہو ئے ہیں۔ کھڑی شریف کے سیاسی وسماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور روڈ کی مرمتی کی جائے ورنہ ہم حکومت اور محکمہ شاہرات ڈویرن میرپورکے خلاف بھرپور احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔ کھڑ ی

تازہ ترین خبریں