12:37 pm
 بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

12:37 pm

بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی میرپور(بیورورپورٹ)دختران کشمیر کے زیراہتمام بھارت کی طرف سے نہتے کشمیریوں پرمظالم کے خلاف آج صبح نوبجے مسٹ یونیورسٹی سے چوک شہیداں تک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ریلی میں خواتین اور بچے شرکت کریں گے۔ ریلی کامقصد کشمیریوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی توجہ بھارتی مظالم کی طرف مبذول کرواناہے۔ انتظامیہ دختران کشمیر نے عورتوں ،بچوں ،خواتین کے تعلیمی اداروںسے اپیل کی کہ وہ ریلی میں بھرپور شرکت کریں تاکہ بھارتی مظالم کوبے نقاب کیاجاسکے۔ دختران کشمیر

تازہ ترین خبریں