11:57 am
جماعت اسلامی تھوراڑ کا ممبر کنونشن 4ستمبر  کوہوگا

جماعت اسلامی تھوراڑ کا ممبر کنونشن 4ستمبر کوہوگا

11:57 am

جماعت اسلامی تھوراڑ کا ممبر کنونشن 4ستمبر کوہوگا تھوراڑ (نمائندہ اوصاف) جماعت اسلامی تھوراڑ کا ممبر کنونشن 4ستمبر بروز بدھ بوقت 2:15المشتاق پلازہ منعقد ہوگا اجلاس کے مہمان خصوصی سردار سجاد انور امیر جماعت اسلامی اسلامی ضلع پونچھ اجلاس سے امیر حلقہ نمبر4سردار ممتاز حسین ہیڈماسٹر (ر)و دیگر قائدین خطاب کریں گے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کے حوالے سے جماعتی پالیسی ممبران کو آگاہ کیاجائے گا۔