11:58 am
 جہاد کشمیر کا نفرنس کا انعقاد 6ستمبر  کو ہوگا

جہاد کشمیر کا نفرنس کا انعقاد 6ستمبر کو ہوگا

11:58 am

جہاد کشمیر کا نفرنس کا انعقاد 6ستمبر کو ہوگا راولاکوٹ (نمائندہ خصوصی) سردار ممتاز حسین خان(ر) صدر معلم امیر جماعت اسلامی حلقہ نمبر چارنے کہا ہے کہ 6ستمبر کوجامع مسجد مجاہد آباد میں عظیم الشان جہاد کشمیر کا نفرنس منعقد کی جائے گی ۔ مقبوضہ کشمیر کے محکموم و مہقور مسلمانوں کو غلامی سے نجات دلانے کیلئے اور امت کو جہاد کا بھلا ہوا سبق یاد دلانے کیلئے شہدا، غازیوں ، و مجاہدوں کی سرزمین مجاہد آباد میں صبح دس بجے جہاد کشمیر کا نفرنس کا آغازہوگا ، جس میں سیاسی و دینی ، جماعتوں کے زعماء اپنے خطابات کے ذریعے ظالم مودی کے خلاف اعلان جہاد کریں گے ۔ ۔ انہوںنے مسلمانوں اور بالخصوص امت کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ اس کانفرنس میں شرکت کریں ۔

تازہ ترین خبریں