04:58 pm
 حکومت پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی احسن اقدام ہے، لطیف لون

حکومت پاکستان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی احسن اقدام ہے، لطیف لون باغ(نمائندہ خصوصی)سید الشہدا چوک ہدا باڑی میں تاجروں سول سوسائٹی مہاجرین جموں کشمیر کے زیر اہتمام بھارتی ظلم وبربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مقبوضہ کشمیر کی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی اس موقع پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے لطیف لون،سردار خورشید خان،سید کامران قلندر گردیزی،محمود راتھر،فاروق شاہ،سید زوالفقار گردیزی،اور دیگر نے خطاب کیا مقررین نے کہا کہ بھارت کی نو لاکھ فوج کشمیری عوام کی نسل کشی کرتے ہوئے کشمیری عوام پر ظلم وستم کے پہاڑ ڈھا رہی ہے عالمی برادری فوری نوٹس لے اور حکومت پاکستان کی طرف سے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے والی ہے