11:59 am
  پوری  کشمیری قوم  پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے ،مقررین

پوری کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے ،مقررین

11:59 am

پوری کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے ،مقررین مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) نیلم جہلم پراجیکٹ انتظامیہ نے چھتر کلاس سی تھری نے مرکزی دفتر کے سامنے سے احتجاجی ریلی شرکت کی ،شرکاء نے پاکستان و آزاد کشمیر کے جھنڈے ،بینرز اٹھا کر کشمیریوں کے حق میں نعرہ بازی کی اور بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے شرکاء ریلی مین روڈ پر آگے ،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال مسلسل کرفیو اور کشمیر پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ،مقررین نے کہا کہ پوری کشمیری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں