05:01 pm
بھارتی اقدامات کشمیروں کے جوتے کی نوک پر ہے،مقررین

بھارتی اقدامات کشمیروں کے جوتے کی نوک پر ہے،مقررین جاتلاں(نمائندہ اوصاف )ملک بھر کی طرح جاتلاں میں بھی یکجہتی کشمیر احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہر مکتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی کشمیری پرچم ،بینرز،پلے کارڈز وغرہ اُٹھائے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں زبردست نعرے بازی کر رہے تھے ،جاتلاں شہر کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی ،ظلم وستم ہائے ہائے ،تقسیم کشمیر نامنظور نامنظور،پاک فوج زندہ باد،پاک فوج قدم بڑھائے ہم تمہارے ساتھ ہیں،ہم چھین کے لیں گے آزادی ،یہ حق ہمارا آزادی وغیرہ کے پر جوش نعرے لگائے احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے کالے قوانین کے اقدامات کشمیروں کی جوتی کی نوک پر ہے اس پار اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ بھارت دنیا کا بڑا دہشت گرد ملک ہے جو مقبوضہ کشمیر میں ظلم ستم کررہاہے جس سے اس کا اصل چہرہ اب دنیا کے سامنے اگیا ہے آزاد کشمیر کا بچہ بچہ اپنے مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے عالم اسلام اوراو آئی سی اپنا کردار ادا کرے ہم تمام کشمیری اپنے سیاسی ونظریاتی اختلافات کو بالا طاق رکھ کرکشمیر کے لئے تیار کھڑے ہیں تقسیم کشمیر کی سازش کو تمام کشمیری ملکر ناکام بنائے گے انہوں نے کہا کہ ہماری پوری قوم جہاد اور دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے کشمیری بہن بھائیوں کے لئے ہماراسب کچھ حاضر ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان