12:04 pm
اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

12:04 pm

اظہار تعزیت پانیولہ(نمائندہ اوصاٖف) جموں وکشمیر عوامی ورکر پارٹی کے مرکزی جنرل سیکر ٹری ابرار آزاد،کے والد متحرم باغ کے معروٖف قانون دان آزاد طارق ،راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جو شیریانوں کے عارضہ میں مبتلا تھے جابنر نہ ہو سکے اور گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کو ان کے آبائی گاوں چوڑ چلہری میں سپرد خاک کر دیا گیا عوامی سماجی حلقوں کاماہر سنیر قانون دان کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار جموں وکشمیرعوامی ورکرز پارٹی کے چیرمین نثار شاہ ،اجمل تیموری۔نواز علی شیر،ساجد امین،تسنیم عارف ،احسن جرال،طلعت رباب، الیاس جنڈالوی ،وحید شاہ،شاہد رشید ،فریدہ خانم،راجہ منیر اور دیگر نے ابرار آزاد کے والد متحرم کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔

تازہ ترین خبریں