05:11 pm
سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر کے فیصلہ کن حل کیلئے ا کردارادا کرے، نعیم قریشی

سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر کے فیصلہ کن حل کیلئے ا کردارادا کرے، نعیم قریشی جموں وکشمیر پیپلزپارٹی پانچ ستمبر کو راولاکوٹ احتجاج ریلی میں بھرپورشرکت کرے گی مظفرآباد(سٹی رپورٹر)جموں وکشمیر پیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد پانچ ستمبر کو راولاکوٹ احتجاج ریلی میں بھرپورشرکت کرے گی اس بات کا فیصلہ جموں وکشمیر پیپلزپارٹی پی وائی سی اورجموں کشمیر پی ایس او ضلع مظفرآباد کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کی صدارت ضلع مظفرآباد کے صدر نعیم اقبال قریشی نے کی اجلاس سے سید آصف گیلانی،سردارتسلیم احمد،شائق گیلانی،فرید اعوان،سردار قدیر،بلال خان مغل،شیخ ثاقب ایڈووکیٹ اوردیگر نے شرکت کی اورخطاب کیا پانچ ستمبرصبح سات بجے سی ایم ایچ روڈ مظفرآباد سے قافلہ راولاکوٹ روانہ ہوگا مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غازی ملت سردار ابراہیم خان کی قیادت میں 1947میں جس تحریک کا آغازہوا تھا اب اس تحریک تکمیل پاکستان کا وقت آگیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہم سری نگر کے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں جو ڈٹ کر ہندوستانی فوج کا مقابلہ کررہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب ریاست جموں وکشمیر آزادہوکر پاکستان کا حصہ بنے گی مقررین نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید پامالیاں ہورہی ہیں مردخواتین اوربچوں پر ظلم اورتشدد کی انتہا ہوچکی ہے انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں اس ظلم وستم کے خلاف عالمی فورم پر آواز کیوں نہیں اٹھاتیں۔اقوام متحدہ،سلامتی کونسل اورانسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے فیصلہ کن حل کیلئے اپنا کردارادا کریں۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام