12:24 pm
ڈڈیال،بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

ڈڈیال،بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی

12:24 pm

ڈڈیال،بھارتی مظالم کے خلاف ریلی آج نکالی جائے گی ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)آج یکم ستمبر بروزاتوار کنڈور یوتھ موومنٹ کے زیر اہتمام کنڈور بازار مقبول بٹ شہید چوک تک ایک ریلی نکالی جائے اس ریلی کامقصودمقبوضہ کشمیر قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر ظلم وبربریت قتل وغارت اور انسانیت سوز مظالم دھانے کے خلاف اور کشمیر ی مسلمانوں کے حومیں پر امن احتجاجی ریلی کا اہتما م کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں