05:26 pm
 کشمیر ضرور اور جلد آزاد ہو گا،مرزا عبدالسلام

کشمیر ضرور اور جلد آزاد ہو گا،مرزا عبدالسلام ڈڈیال (نمائندہ خصوصی) صدر معلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول خادم آباد مرزا عبدالسلام نے کہا ہےکہ وہ دن دور نہیں ہے اب انشاء اللہ کشمیر ضرور اور جلد آزاد ہو گا اور کشمیر ی اپنی مرضی سے زندگی گزار سکیں گے جو غاصبانہ رویہ اپنا رکھا ہے وہ جلد ختم ہو نے والے ہے ماسٹر عبدالمالکنے اپنے خطاب میں کہا کہ بھارت نے غیر قانونی طور پرپچھلے 25دنوں کشمیرمیں کرفیوہ لگا رکھا ہے اور وہاں پر موجود مظلوم کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن کر رکھی ہے عالمی طاقتوں کو چاہے کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالے کر کرفیوفوری طور پر ختم کیا ماسٹر محمد بنارس نے کہا کہ کشمیرصرف کشمیر یوں کا ہے اور بھارت نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اب بہت جلد ہماری بہادر فوج کشمیر کو آزادکرائے گیااکائونٹنٹ ندیم خان آفریدی نے کہا کہ اب ہم سب پر جہاد فرض ہو گیا ہے اور ہر کشمیری آر کا ہو یا پار کا وہ جہاد کیلئے تیار ہے اور اپنی بہادرفوج کے ساتھ کھڑا ہے آخر میں ادارہ ھذاکے قاری یاسر عرفات نے ملک اور کشمیر کے امن وسلامتی اور قیدوبند کشمیریوں کی آزادی کے لئے دعاکروائی ۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ