05:29 pm
مردخاندان کی کفالت، عورت  قوم کی تعمیر کرتی ہے،راشدہ عصمت

مردخاندان کی کفالت، عورت قوم کی تعمیر کرتی ہے،راشدہ عصمت حویلی کہوٹہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر) گرلز مڈل سکول رینکڑی پائین میں طالبات کے والدین سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ ہذا کی صدر معلمہ سیدہ راشدہ عصمت کہا کہ مردخاندان کی کفالت کرتے ہوئے ایک خاندان کو آگے لے کر چلتا ہے لیکن عورت پوری قوم کی تعمیر کرتی ہے اس لیے ہمیں اپنی بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینی چاہیے ۔اساتذہ ،طلباء اور والدین ایک تکون ہے اور یہ مل کر ہی بچوں کی تعلیمی ضروریات پوری کر سکتے ہیں ۔بچیوں کی تعلیم پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے والدین بچوں کو تعلیمی اداروں میں بیج کر تمام تعلیمی سرگرمیوں کی ذمہ داری اساتذہ پر ڈال دیتے ہیں جو کسی بھی صور ت میں درست نہیں ۔صرف بچوں کوسکول بھیج دینے سے والدین کی ذمہ داری پوری نہیں ہوتی گھر میں بھی بچوں پر نظر رکھنی چاہیے اور کم از کم مہینے میں ایک مرتبہ سکول میں آ کر بچوں کی پراگرس کے بارہ میں اساتذہ سے پوچھنا چاہیے ۔صدر معلمہ نے اس موقع پر سکول کو درپیش مسائل سے طالبات کے والدین کو آگاہ کیا اور متفقہ طور پر سکول منیجمنٹ کمیٹی (SMC )کا انعقاد بھی عمل میں لایا ۔جس کے مطابق کمیٹی کے صدر نوید ظفر نیازی ،سیکرٹری سربراہ ادارہ سیدہ راشدہ عصمت،سیکرٹری مالیات محمد شرافت جنجوعہ،ممبران لطیف کیانی،صوبیدار محمد لطیف،صبا ء جاوید، صغیر النساء اور سیکرٹری نشرواشاعت بھی نوید نیازی کو بنایا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں