12:30 pm
 مبارکباد

مبارکباد

12:30 pm

مبارکباد ریڑ ہ (نمائندہ اوصاف )آل آزاد کشمیر انجمن تاجران کے چیف آرگنائزر خان سلیم خان نے سردار شفیق کو ڈی ایس پی باغ اور سید اشتیاق گیلانی کو ڈی ایس پی راولاکوٹ پرموٹ ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ پونچھ ڈویژن کے عوام کو انصاف دلانے کے لئے اپنا جاندار کردار ادا کریں گے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ دونوں آفیسران سے جو توقعات ہیں وہ ان پر پورا اترنے کے لئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے تاجران کا بھر پور تعاون ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں