05:39 pm
مبارکباد

مبارکباد

05:39 pm

مبارکباد ریڑ ہ (نمائندہ اوصاف )مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار امتیاز ایوب نے سردار صدیق خان کو انجمن تاجران بھونٹ چوک بازار کا بھاری اکثریت سے صدر بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے انجمن تاجران کے مسائل کے ساتھ ساتھ بازار کی خوبصورتی کے لئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے انھوں نے تمام منتخب عہدیداران کو بھر پور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ بازار کے اندر سٹریٹ لائیٹ اور گاڑیوں کے اڈے سمیت تمام مسائل حل کرنے کے لئے حکومت بھر پور تعاون کرے گی گاڑیوں کی پارکنگ اور اڈے کی جگہ مختص کی جائے تاکہ شہر میں داخل ہونے والے لوگوں کو بھر پور ریلیف مل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے