05:42 pm
  شاہ زمان نے دھڑے ڈنہ روڈکے  پیج ورک کیلئے مٹیریل دیا، سردار خان بہادر

شاہ زمان نے دھڑے ڈنہ روڈکے پیج ورک کیلئے مٹیریل دیا، سردار خان بہادر ریڑ ہ (نمائندہ اوصاف )دھڑے ڈنہ روڈکے پیج ورک کیلئے سماجی رہنماء سردار شاہ زمان خان نے اپنی جیب سے مٹریل مہیا کر کے ہزاروں کی آبادی کو بھر پور ریلیف مہیا کیا ہے معاشرے میں ایسے لوگ قدرت کا انمول عطیہ ہوتے ہیں مقامی لوگوں نے بھی اپنی مدد آپ کے تحت ایک کلومیٹر روڈ کا پیج ورک مکمل کر کے یہ ثابت کیا کہ عوام ہی بڑی قوت ہوتے ہیں اس پر تمام ذمہ داران مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ان خیالات کا اظہار باغ کے تاجر رہنماء سردار خان بہادر خان ،حاجی علی داد خان ،عبدالواجد کیانی ، سردار الطاف خان اور دیگر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انھوں نے کہا کہ سردار شاہ زمان خان جیسے لوگ کسی بھی علاقے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں انھوں نے ہزاروں روپے کا مٹریل مہیا کر کے عوام علاقہ اور ٹرانسپورٹروں کا بھر پور ریلیف دیا ہے اللہ تعالیٰ انہیں دنیا اور آخرت میں اس کا اجر دے انھوں نے سماجی رہنماء شیخ مقصود سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اسی طرح بھونٹ چوک تامنجڑی کراس تک پیج ورک کروا کر ہزاروں کی آبادی کو ریلیف دینے کے لئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا