05:45 pm
 دارالحکومت میں میں منشیات فروشی کے اڈے بند کروائے جائیں،عمران علی

دارالحکومت میں میں منشیات فروشی کے اڈے بند کروائے جائیں،عمران علی ماڈل سائنس کالج ، لوہر شوائی،چہلہ،پلیٹ،چھتر،رنجاٹہ میں منشیات فروش سرگرم ہیں مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی یوتھ آزاد کشمیر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ ماڈل سائنس کالج سمیت لوہر شوائی،چہلہ،پلیٹ،چھتر،رنجاٹہ میں مختلف گروہ منشیات فروشی میں سرگرم ہے،معصوم بچوں اور بچیوں کو منشیات جیسی لعنت میں دھکیل دیا گیا ہے،انتظامیہ ماڈل سائنس کالج ودیگر شہر میں منشیات فروشی کے اڈے بند کروائے۔گزشتہ رات لوہر شوائی سے جے آئی یوتھ نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر مختلف منشیات فروشوں کو گرفتار کرا لیا ہے،یوتھ خود بھی منشیات فروشوں پر نظر رکھے گی اور اُن کی اطلاع فوری طور پر انتظایہ کو دے گی،اگر انتظامیہ نے ازخود کارروائی نہ کی تو یوتھ اُن منشیات فروشوں کا گھیرائو کرے گی۔ شہر بھر میں منشیات جیس لعنت عام ہو گئی ہے اور سکولوں،کالجوں،یونیورسٹی سمتی دیگر اداروں میں یہ دھندہ عروج پر ہے۔ بعض منشیات فروشوں کو انتظامیہ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے اور بعض پولیس اہلکار اس دھندے میں خود ملوث ہیں۔ ہم معاشرے سے اس لعنت کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون بھی کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن جو انتظامیہ اک ہلکار اس میں ملوث ہو گا اُن کو بھی بے نقاب کریں گے لوگ ان تمام گروپوں کی ویڈیو بنا کر سینڈ کریں ہم اُسے عوام کے سامنے لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور کی نیول چیف امجد خان سے الوادعی ملاقات

پاکستان کی تاریخ میں شفاف الیکشن کیلئے پہلا موقع ہے ،بابراعوان

میرے اور اہل خانہ کیخلاف تضحیک آمیز مہم چلائی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا اجلاس میں اپنے کیس پر بات کرنے سے گریز