03:22 pm
 کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی روک تھام ضروری ہے،مولانا امتیاز عباسی

کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی روک تھام ضروری ہے،مولانا امتیاز عباسی

03:22 pm

کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی روک تھام ضروری ہے،مولانا امتیاز عباسی 19ستمبر کو آزادی کشمیر کانفرنس منعقد کریں گے، جنرل سیکرٹری جمعیت علما اسلام جموں کشمیر دھیرکوٹ(نمائندہ اوصاف)جمعیت علما اسلام جموں کشمیر کے زیر اہتمام 19ستمبر کو آزادی کشمیر کانفرنس وقت کی ضرورت ہے۔ اس وقت ہندوستان مظلوم کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس کی روک تھام نہیں ہو سکی۔عالم اسلام اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کی وجہ سے اس نے مسلمانوں پر مزید ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے شروع کردیئے ہیں جس میں اس کی اپنی ریاست آسام بھی شامل ہے جس میں لوگوں کو بے گھر کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا امتیاز عباسی، سابق امیدوار اسمبلی مولانا سلیم اعجاز و دیگر نے تحصیل باڈی کے کارکنوں کے اجلاس کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں کیا۔مولانا امتیاز عباسی نے کہا کہ بھارت سفارتی محاذ پر کمزور ہونے کے بجائے طاقتور ہو رہا ہے جسے کسی دبائو کا سامنا نہیں۔حکومت پاکستان وکیل ہونے کی حثییت سے ناکام ہو چکی ہے۔عمران خان کو عالمی اسٹبلشمنٹ کی حمایت حاصل ہے کشمیر میں سودے بازی ہو رہی ہے۔ کچھ ہو چکی ہے۔ اس ساری صورت حال میں جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کشمیر کانفرنس میں چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھائیں گے اور ریاستی عوام کو اس پار بسنے والے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والی سازشوں سے آ گاہ کیا جائے گا۔اس وقت بھارت کے خلاف ایل او سی کی طرف سے بیان آناناکافی ہے۔28دن سے کشمیریوں کو محاصرے میں رکھا ہوا ہے۔ہماری حکومت آئے روز ٹیلیفونک رابطے کر رہی ہے لیکن بھارت کو دبائو ڈالنے کے لیے کوئی تیار نہیں کر سکی اور نہ ہی اپنی فضائی حدود بھارت کے لیے پابندی لگائی گئی ہے۔ نہ سفارتی تعلقات منقطع کیے گئے ہیں جس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ زبانی جمع خرچ کے علاوہ عملاً کچھ نہیں ہو رہا۔ وزیراعظم آذاد کشمیر واپس آ کر کشمیریوں کے ساتھ عملی ہمدردی کا اظہار کریں۔ جن سے ہمیں توقع تھی وہ کچھ نہیں کر سکے۔ سیز فائر لائن توڑنے کے لیے لوگ وزیراعظم کے اعلان کا بے تابی سے انتظار کر ہے ہیں۔اس کے سوا کشمیری عوام کے پاس کوئی چارہ کار نہیں۔ مولانا امتیاز عباسی

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام