03:31 pm
بھارتی مظالم کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے،خادم حسین

بھارتی مظالم کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے،خادم حسین

03:31 pm

بھارتی مظالم کے خلاف تمام جماعتوں کا اتحاد ضروری ہے،خادم حسین مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باعث ستائیس دن سے ادویات اورخوراک نہیں مل رہی کھوئی رٹہ(نمائندہ اوصاف) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبراور مرکزی رہنما چوہدری خادم حسین نے کہا ہے کہ ایک پلیٹ فارم پر پوری کشمیری قوم کا اکھٹا ہونا وقت اہم ضرورت ہے آزادی کے بیس کیمپ کے اندر تمام جماعتوں پر مشتمل ایک عبوری حکومت تشکیل دی جائے جو صرف تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی جدوجہد کرے اگر اب بھی ہم نے کچھ نہ کیا تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی آج ستائیس دن ہو گئے ہیں مقبوضہ کشمیر کے اندر کرفیو لگا ہوا ہے اور بھارت نے ظلم وبربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے لوگ اپنے پیاروں کی لاشیں اپنے گھروں میں دفن کر رہے ہیں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت پر آزادکشمیر کی حکومت خاموش ہے اُن کو ایمرجنسی نافذ کرنی چاہیے اور کشمیر یوں کیلئے عملی کام کرنا چاہیے کشمیری شہید ہو رہے ہیں اُن کے اوپر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ادویات ختم ،خوراک نہیں مل رہی بچے بھوک سے بلک رہے ہیں مگر حکومت پاکستان کہہ رہی ہے ہم اپ کے ساتھ کھڑے ہیں صرف کہنے سے کھڑے رہنے سے کوئی فائدہ نہیں جب تک عملی طور پر ثبوت نہ دے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھوئی رٹہ پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان سیاسی سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ عملی طور پر مدد کیلئے پہنچے پاکستان پیپلز پارٹی تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے ۔ خادم حسین

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا