03:45 pm
 اپنے مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو اکیلانہیں چھوڑیں گے ،طاہر مرزا

اپنے مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو اکیلانہیں چھوڑیں گے ،طاہر مرزا

03:45 pm

اپنے مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو اکیلانہیں چھوڑیں گے ،طاہر مرزا دنیاکےبڑےدہشتگرد ملک بھارت نے کشمیریوں کے حقوق پرشب خون ماراہواہے میرپور(بیورورپورٹ)ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن طاہر محمود مرزا نے کہا کہ ہم اپنے مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کو اکیلانہیں چھوڑیں گے بھارت مکار،ظالم ، جابراور دنیاکابڑادہشت گرد ملک ہے جس نے گذشتہ 72 سالوں سے کشمیریوں کے حقوق پرشب خون ماراہواہے۔ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی خواہش کے مطابق جلد حل ہو گا ۔ اب وہ دن دور نہیں جس کا انتظا ر کشمیری کب سے کررہے ہیں۔اس بات کا واضع ثبوت پاکستانی اور کشمیری عوام کے کشمیر کے حق میں مظاہروں نے دنیا بھر میں کر دیا ہے ۔ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو دنیا کی کوئی طاقت پامال نہیں کر سکتی کیونکہ کشمیری عوام تنہا نہیں کشمیر ی اور پاکستانی عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،عالمی دنیامقبوضہ ریاست کے حالات اور نزاکت کاجائزہ لے اور مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کروانے میں اپناکردار اداکرے۔ ان خیالا ت کا اظہار انھوں نے مختلف وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ عالمی طاقتیں بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کا فوری نوٹس لے اور مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد حل کروائے ۔عالمی برادری کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔بھارت کا مکروہ چہرہ اب سب کے سامنے آچکا ہے اور اس مسئلہ پر مزید خاموشی دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ کو ابھار سکتا ہے مقبوضہ کشمیرمیں اس کالے قانون کے نفاذ سے تحریک آزادی کی جدوجہد تیز تر ہوگئی ہے اب وقت آگیاہے کہ کشمیری عوام کوان کاپیدائشی حق خودارادیت دیاجائے۔ ہم مقبوضہ کشمیرکے بھائیوں کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔آزادی کشمیریوں کامقدرہے اور اب وہ وقت دورنہیں جب کشمیری بھی آزادی سے سانس لیں گے ہم اپنے کشمیری بھائیوں کوسلام پیش کرتے ہیں جنھوں نے ایک ماہ کے قریب کرفیو ، ظلم وجبراورشہادتوں کے باوجودتحریک آزادی کشمیرکوسرد نہیں ہونے دیااور عالمی دنیاکوباورکروایا ہے کہ کشمیری آزادی کے سوا کسی بات پرکمپرومائزنہیں کریںگے۔ انشاء اللہ ایک دن ضرور آئے گاجب کشمیرپاکستان کاحصہ بنے گا۔ طاہر مرزا

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ