05:21 pm
 پیپلز پارٹی کے قائدین  کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوائیں،مبارک حیدر

پیپلز پارٹی کے قائدین کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوائیں،مبارک حیدر

05:21 pm

پیپلز پارٹی کے قائدین کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلوائیں،مبارک حیدر قومی بین الاقوامی سطح پر بلاول بھٹو اورلطیف اکبر کی قیادت میں مہم جوئی کی جائے مظفر آباد(سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزادی کشمیر کو اپنا مقصد قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کشمیریوں کو رائے شماری کا حق دلانے کیلئے قومی بین الاقوامی سطح پر بلاول بھٹو لطیف اکبر کی قیادت میں مہم جوئی تیز کریں گے ‘ آزادکشمیر حکومت بڑے بڑے دعوے کرکے تاحال بڑا جلسہ یا پروگرام نہ کر سکی ہے ‘ دارالحکومت مظفر آباد حلقہ تین کو تین سال ترقیاتی عمل میں نااہلی کا نشانہ بنایا گیا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار مرکزی ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پی پی پی آزادکشمیر اُمیدوار اسمبلی حلقہ تین سردار مبارک حیدر نے جنرل سیکرٹری سٹی فیاض شاہ صدر حلقہ تین نوید علی ‘ شیخ اظہر چیف آرگنائزر ‘ صدر ذوالقرنین جعفری ‘ محسن رفیق کھوکھر کے ہمراہ یونین کونسل گوجرہ چروٹہ بڑیر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ‘ اس موقع پر مسلم لیگ (ن) ‘ تحریک انصاف ‘ مسلم کانفرنس سے منسلک پچاس سے زیادہ عہدیداران ‘ کارکنان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا جن کو ہار پہنا کر خوش آمدید کہا گیا ‘ محسن سواتی ‘ چوہدری قمر ‘ چوہدری نسیم ‘ چوہدری لیاقت ‘ چوہدری بنارس ‘ سلیم اعوان نے کہا کہ ہماری تمام علاقہ کے معززین سے مشاورت کے نتیجہ میں اجتماعی شمولیت لطیف اکبر کو وزیراعظم اور بلاول بھٹو کو وزیراعظم پاکستان ‘ مبارک حیدر کو ممبر اسمبلی حلقہ تین بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ہم سب غریب ‘ متوسط طبقات ‘ آبادیوں نے عہد کر لیا ہے ‘ سرمایہ دار اور آمرانہ کلچر کو دفن کر کے آزاد منش مبارک حیدر کو اپنا قائد نمائندہ بنائیں گے ‘ تین سال میں ماسوائے خاص گھرانے اور سرمایہ داروں کے سب کو غلام تصور کیا گیا ہے جس انتقام لینے کیلئے عوام تیار ہیں۔ مبارک حیدر

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا