10:18 am
 میرپور،ٹریفک پولیس  کی کارروائی،نامکمل کاغذات پر موٹرسائیکل تھانے میں بند

میرپور،ٹریفک پولیس کی کارروائی،نامکمل کاغذات پر موٹرسائیکل تھانے میں بند

10:18 am

میرپور،ٹریفک پولیس کی کارروائی،نامکمل کاغذات پر موٹرسائیکل تھانے میں بند میرپور(نامہ نگار) ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا رکشوں میں لگے ٹیپ ریکارڈر ز اتارنے اور بدوں ہلمٹ وکاغذات موٹرسائیکل سواروں کیخلاف بھرپور ایکشن لیا،ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی خصوصی ہدایت پروٹریفک پولیس نے قانون شکنوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی ،ڈی ٹی آئی عمران قاسم نے ٹریفک سارجنٹ راجہ توقیر کو ایسے رکشوں اور موٹرسائیکل سواروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی جس پر ٹریفک سارجنٹ راجہ توقیر نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد رکشوں میں نصب شدہ ٹیپ ریکارڈرز تحویل میں لے لیے، کئی موٹرسائیکل نامکمل کاغذات وبدوں ہلمٹ پر تھانہ میں بند کردیئے ،اس کے علاوہ متعدد کووارننگ جار ی کر دی۔ ٹریفک پولیس

تازہ ترین خبریں